09:18 pm
ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

دنیا کا سب سے بڑا غار قلعہ Predjama Castle جو انتہائی غیر معمولی قلعوں میں سے ایک ہے جو جنوب مغربی سلووینیا میں ایک وادی کے آخر میں ایک غار کے دہانے پر بنایا گیا ہے۔ 400 فٹ (123 میٹر) کی عمودی چٹان کے آدھے راستے پر یہ واقع ہے- یہ دنیا کے 1202 ریکارڈوں میں سے ایک ہے اور اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کے
سب سے بڑے غار قلعے کے طور پر درج کیا ہے۔ یہ یورپ کے ڈرامائی قلعوں میں سے ایک ہے۔اس محل کی تعمیر ناقابل تسخیر ہے۔یہ محل اپنے اندر دلچسپ و عجیب کہانیاں سموئے ہوئے ہے کہانی کچھ اس طرح شروع ہوتی ہے ۔۔ ڈاکو بیرن ایرازم Erazem Lueger جو ایک مقامی رابن ہڈ ہیرو کی حیثیت رکھتا تھا وہ امیروں کی دولت لوٹ کر غریبوں کو دیتا تھا، 1480کی دہائی کے وسط میں شاہی ہیبسبرگ کورٹ کے مارشل کاؤنٹ پیپن ہائیم کو ایک جنگ میں مارنے کے بعد وہ محل میں چھپ گیا ۔جوابی کارروائی میں ہیبسبرگ کے شہنشاہ فریڈرک III کی طرف سے Predjama Castle پر محاصرے کا حکم دیا گیا۔لیکن ایرازم مضبوطی سے مقابلہ کرتا رہا وہ چٹانوں میں دبی ہوئی خفیہ سرنگوں کے نیٹ ورک کے زریعے شاہی فوج کی ناک کے نیچے سے اپنا سامان ضرورت لاتا رہا۔ حتی ٰ کہ اس نے ان زیر زمین راستوں کا استعمال کرتے ہوئے 13 میل مغرب میں وادی وپاوا سے لائی ہوئی تازہ چیری اپنے مخالفین کو بھیج کر ان کا مذاق اڑایا کہ وہ اس کو روک نہ سکے۔ ایک سال تک یہ چوہے بلی کا کھیل جاری رہا لیکن پھر اس کے ایک نوکر نے اسے دھوکہ دے دیا۔اس محل کی چار منزلیں ہیں جب Erazem تیسری منزل کی چھت پر واقع آؤٹ ہاؤس میں باتھ روم گیا تو نوکر نے سگنل کے طور پر لکڑی کی ٹارچ جلائی۔ کچھ ہی لمحوں بعد ایک توپ کا گولہ ہوا میں لہراتا ہوا آیا جو سیدھا ایرازم کی آنتوں میں گھس گیا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ ایک بہادر کردار کا بہت برا انجام ۔۔۔۔آؤٹ ہاؤس درمیانی سالوں میں دوبارہ تعمیر کیا گیا ہے۔اب یہ ایک دلچسپ سیاحتی مقام ہے۔ ایک آڈیو گائیڈ (15 زبانوں میں دستیاب ہے) جس میں سائٹ کی جھلکیاں اور اس کی تاریخ کی تفصیلات ہیں ۔ قلعے میں کسی بھی عمر کے بچوں کے لیے ایڈونچر سے بھرپور دلچسپ مقامات ہیں- داخلی دروازے کی چھت میں اس زمانے کے خود حفاظتی اقدام کے طور پر گھسنے والوں پر ابلتا ہوا تیل ڈالنے کے لیے ایک سوراخ موجود ہے۔ ایک 16ویں صدی کا خزانہ بھرا ہوا صندوق ہے اور ایک چھپنے کی جگہ ہے جسے Erazem's Nook کہتے ہیں جو Lueger کے نام سے منسوب ہے۔Lueger محل کے نیچے کا غار پریڈ جاما غار کا دوسرا حصہ ہے۔ یہ مئی سے ستمبر تک سیاحوں کے لیے کھلا ہوتا ہے (لیکن سردیوں میں بند کر دیا جاتا ہے تاکہ چمگادڑیں ہائبرنیشن کے دوران پریشان نہ ہوں۔ ایک اور ایڈونچر آپشن ایرازم کے تنگ پیسیج کا دورہ کرنا ہے جس کے ذریعے محل بیرونی دنیا سے جڑا ہوا ہے (اس پر چڑھنے کے لئے کوہ پیما جیسی مہارتیں درکار ہیں)۔ یہاں وزٹ کے لئے کم از کم تین دن پہلے بکنگ کروانی پڑتی ہے۔ caving ٹورز کی قیمت €24 سے €80 تک ہے۔جولائی اور اگست میں غار اور محل کے درمیان ایک آسان شٹل بس سروس چلتی ہے۔ یہ ان مہمانوں کے لیے مفت ہے جو دونوں پرکشش مقامات کے لیے مشترکہ ٹکٹ خریدتے ہیں۔1986 میں پریڈجاما کیسل فلم آرمر آف گاڈ کی فلم بندی کے مقامات میں سے ایک تھا جس میں جیکی چن نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ دور دور سے سیاح اس حیرت انگیز تاریخی مقام سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

پہلے کہتے تھے پتہ نہیں کہاں جاتی ہے صبح صبح لپ سٹک لگا کر؟ عمر کوٹ کی کستوری جسے اب پورا گاؤں اپنی بہو مانتا ہے

۔۔ شادی کے صرف 5 ہفتوں بعد کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان نے ٹوئٹر  پر کیا پیغام بھیجا کہ سب ہی اس کی مدد کے لیے تیار ہو گئے

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

دنیا میں سب بےایمان نہیں۔۔۔ چوری کی گئی لاکھوں کی رقم 22 سال بعد مالک تک کیسے پہنچی؟ ایمانداری کی اعلیٰ مثال

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

گاڑی بیچ کر جانور خریدے مگر ۔۔ سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں آنےوالی پہلی خاتون بیوپاری جو 100 جانور لائی ہیں

خواب پورے ہوتے ہیں اگر محنت دل سے کی جائے تو ۔۔ والد کے میڈیکل اسٹور میں ڈاکٹر بن کر بیٹھنے والی یہ بچی آج ڈاکٹر کیسے بنی؟

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

تم کرپشن کرتے ہو، میں خود سزا دوں گا ۔۔ رشوت مانگنے پر شہری نے سرکاری دفتر میں ایسا کیا کیا جو سب آفس چھوڑ کر بھاگ گئے؟

اہم شہر میں 2 سال کا قرنطینہ نافذ، انوکھی وجہ سامنے آ گئی

یہ یتیم خانے میں وقت گزارتے ہیں اور ان کی اہلیہ کیا کرتی ہیں؟ مفتاح اسماعیل اور ان کی فیملی سے متعلق دلچسپ معلومات

لیگی کارکن مدثر سلطان کی بیٹے سے الوداعی ملاقات کی ویڈیو وائرل، ہر آنکھ اشک بار

گائے کے ہاں ایک ساتھ 3 بچوں کی پیدائش ۔۔ 5 دن بعد مالک کو جب اس خبر کا پتا چلا تو اس نے پورے گاؤں میں خوشی کیسے منائی؟