09:12 pm
رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھوت پریت کے وجود پر کچھ لوگ یقین رکھتے ہیں اور کچھ انہیں محض واہمہ
قرار دیتے ہیں۔گزشتہ دنوں برطانیہ سے ایک آدمی نے اپنے گھر کی ایسی ویڈیو ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی کہ بھوت پریت پر یقین رکھنے والے خو ف زدہ رہ گئے ہیں۔ جبکہ دوسرے گروپ کے لوگوں نے اس آدمی کا ٹھٹھہ لگانا شروع کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس شخص کے بیڈروم کی کھڑکی رات کو خود بخود کھل جاتی تھی۔ چنانچہ اس نے کھڑکی کھلنے کا سبب معلوم کرنے کے لیے ایک رات کیمرا نصب کر دیا۔اگلی صبح اس آدمی نے ویڈیو میں دیکھا کہ کھڑکی خود بخود کبھی کھلتی اور کبھی بند ہو جاتی ہے اور ایک بار کھڑکی پوری کھلی اور پھر بند نہیں ہوئی۔ ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو اب تک 7لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔کمنٹس میں اکثر لوگوں کا کہنا ہے۔کھڑکی ہوا سے کھلتی اور بند ہوتی ہے اور یہ آدمی سمجھ رہا ہے کہ اس کے کمرے میں بھوت رہتے ہیں۔ ایک صارف نے آدمی کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ ”تمہارے کمرے میں رہنے والے بھوت کو گرمی لگتی ہے اور وہ ہوا کے لیے کھڑکی کھولتا ہے۔“ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مشہور شاپنگ سنٹر’سینٹورس مال‘میں داخلے کی فیس 300روپے مقرر ہے ،یہ داخلہ فیس صرف لڑکوں سے وصول کی جاتی ہے۔۔سوشل میڈیا پر کراچی کے بلاگر عامر سومرو کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال ’سینٹورس‘ میں داخلے کے لیے تین 300 روپے کا ٹکٹ دکھا رہے ہیں۔اس حوالے سے ’سینٹورس مال‘ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیملیز اور خواتین کو محفوظ ماحول دینے کے لیے یہ فیس عائد کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

پہلے 25 روپے کا کرایہ ہوا کرتا تھا اور ۔۔ جانیے اس سنہری دور کے بارے میں، جب پی آئی اے دنیا کی بہترین ائیر لائن ہوا کرتی تھی

پبلک ٹوائلٹ میں دروازہ نیچے سے خالی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

میرے لیے سب سے بڑی خوشی یہی ہے کہ میرا بیٹا زندہ رہے، ایک کم عمر ماں کی اپنے پیدا ہونے والے بچے کے لیے قربانی کی داستان

3 کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ ج جس کے یہ خاتون کو پیسے بھی دیتا ہے؟

میں نے جب امی کو دیکھا تو وہ رونے لگیں ۔۔ اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟

میں نے سوچا تھا کہ ہمارا پہلا بیٹا ہوا تو اس کا نام۔۔۔۔۔ شادی کے صرف 5 ہفتوں بعد کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان نے ٹوئٹر  پر کیا پیغام بھیجا کہ

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

سبحان تیری قدرت ۔۔۔۔مرنے کے بعد بھی ماں اپنے بچے کو جنم دے سکتی ہے ۔۔ قدرت کے انوکھے نظام کے بارے میں سائنس کا دلچسپ انکشاف

جامنی اور سفید رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی شخصیت کو 99 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

محبت امریکی خاتون کو پاکستان کھینچ لائی، نوجوان سے شادی کرلی

گھر سے نکال دیا تھا، سڑک میں رہتی تھیں ۔۔ 207 بیٹیاں اور 36 بیٹوں والی وہ خاتون جن کے انتقال پر پورا ملک رو گیا

 لاہور کی رائیڈر لڑکی کی کہانی جو اپنے خواب پورے کرنے کے لیے دوسری لڑکیوں کے لیے مثال بن گئی