06:18 pm
بچیوں کی شادی بھی کرائی، پانی بجلی کا مسئلہ بھی حل کرایا ۔۔ سوشل میڈیا پر بدتمیزی، امیدوار زردانہ شاہ افسردہ ہو گئیں

سوشل میڈیا پر ان دنوں جماعت اسلامی کے حولے سے کافی دلچسپ میمز چل رہی ہیں جبکہ "حل صرف جماعت اسلامی" 
ان دنوں سوشل میڈیا پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اس خبر میں آپ کو ایک اور پہلو کے بارے میں بتائیں گے۔جماعت اسلامی ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھرپور مہم چلا رہی ہے، سوشل میڈیا کی اہمیت سمجھتے ہوئے پارٹی نے میمز کے ذریعے نوجوانوں میں بھی مقبولیت حاصل کی ہے۔لیکن ان دنوں جماعت اسلامی کراچی سے تعلق رکھنے والی امیدوار زردانہ شاہ نے سب کی توجہ حاصل کی ہے۔دراصل زردانہ شاہ فیصل ٹاؤن سے امیدوار برائے کونسلر یو سی 4 ریتا پلاٹ ہیں جن کا وارڈ نمبر 3 ہے۔ زردانہ شاہ سے متعلق کچھ تک ٹک ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں انہیں دیکھا گیا تھا تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر۔غیر اخلاقی جملوں، منفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا، یہ سوچے بغیر کے خاتون نے اپنی پروفیشنل زندگی میں کیا کام کیے، ہر کوئی سوشل میڈیا پر عدالت لگا کر بیٹھ گیا۔لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ زردانہ شاہ پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ زردانہ نے ایک ایسی لڑکی کے مسئلے کو بھی حل کرانے کے لیے پہل کی جو گھریلو ناانصافی کا شکار تھیں، زردانہ نے اس نوجوان خاتون کی سپورٹ میں نہ صرف ویڈیو بنائی بلکہ اس کا ساتھ بھی دے رہی ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں زردانہ شاہ نے بتایا کہ جماعت اسلامی انسانیت کی خدمت کرتی ہے، میں خود بھی خواتین کے حقوق کی تنظیم کی مرکزی ہوں، کئی اداروں میں کام کر چکی ہوں اور کئی بچیوں کی شادی بھی کرا چکی ہوں، میرا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ زردانہ بتاتی ہیں کہ میں ماضی میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا چکی ہیں، لیکن اپنا اکاؤنٹ بلاک کر چکی ہوں اور اب الحمدللہ میں جماعت اسلامی کا حصہ ہوں، زردانہ کے مطابق پرانی ویڈیوز کو واپس نکال کر پراپیگنڈا کرنا محض سیاسی انتقام ہے۔زردانہ شاہ نے بتایا کہ محض ایک ویڈیو کو لے کر ماضی کو اچھالا جا رہا ہے جبکہ میرے یوٹیوب چینل عوام کی آواز زارا شاہ، بھی ہے جہاں میں نے کئی اچھے کاموں کی طرف توجہ دلائی، راتوں کو مسائل حل کرانے تھانے گئی، بجلی پانی کے مسئلے کے لیے آواز اٹھائی، لوگوں کو یہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔اگرچہ زردانہ سیاسی مہم بھی چلا رہی ہیں لیکن اس طرح کسی کے ماضی کو اچھالنے سے محض اس انسان کو ہی تکلیف ہوگی، واضح رہے عامر لیاقت حسین کو بھی اسی سوشل میڈیا نے اس مقام پر لا کھڑا کرا تھا کہ وہ شدید ڈپریشن میں چلے گئے۔ ہاتھوں میں موبائل ہونے کا مطلب یہ بالکل نہیں ہے کہ دوسروں کے ماضی کو عام کیا جائے حالانکہ زردانہ اب آگے بڑھ چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

3 کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ ج جس کے یہ خاتون کو پیسے بھی دیتا ہے؟

میں نے جب امی کو دیکھا تو وہ رونے لگیں ۔۔ اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟

میں نے سوچا تھا کہ ہمارا پہلا بیٹا ہوا تو اس کا نام۔۔۔۔۔ شادی کے صرف 5 ہفتوں بعد کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان نے ٹوئٹر  پر کیا پیغام بھیجا کہ

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟