06:19 pm
 چور کو پکڑنے اور موٹر سائیکل چوری کی کوشش ناکام بنانے والا کم عمر احمد سوشل میڈیا پر وائرل

گجرات کا آٹھویں جماعت کا بچہ احمد اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے 
جس سے ملنے کے لیے اس کے علاقے کے لوگ جوق در جوق اس کے پاس جا رہے ہیں۔ احمد نے ایسا کارنامہ انجام دیا جو کوئی بڑا پہلوان یہاں تک کہ پولیس والے بھی سر انجام نہ دے سکے۔احمد گجرات کا رہائشی ہے، اس کے علاقے میں موٹر سائیکلوں کی چوری بہت زیادہ عام ہے۔ دن دھاڑے چور چوری کرکے چلے جاتے ہیں، لیکن کوئی پکڑنے والا نہ تھا۔ گذشتہ روز احمد ٹیوشن سے واپس آرہا تھا، اس نے چور چور کی آواز سنی تو وہیں رُک گیا اور سوچا کہ آج تو یہ چور پکڑ کر رہوں گا۔احمد نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ: " میں جب واپس آیا ٹیوشن سے تو چور چور کا شور سنا اور پھر وہیں ٹہر گیا، میں نے انتظار کیا اور جیسے ہی چور اپنی موٹرسائیکل لے کر آیا میں نے اپنی سائیکل سے اس کی بائیک میں ٹکر ماردی اور یوں وہ بھاگنے لگا تو ہم نے اسے پکڑ لیا۔ مجھے بالکل ڈر نہیں لگا، جبکہ بڑے بڑے پہلوان کھڑے تھے مگر پھر بھی کسی نے ہمت نہ کی۔ اب میں خوش ہوں کہ میں نے کم سے کم چور کو پکڑ لیا۔ مجھے پولیس کی جانب سے 10 ہزار روپے کا انعام بھی ملا۔ "

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق

3 کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ ج جس کے یہ خاتون کو پیسے بھی دیتا ہے؟

میں نے جب امی کو دیکھا تو وہ رونے لگیں ۔۔ اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟

میں نے سوچا تھا کہ ہمارا پہلا بیٹا ہوا تو اس کا نام۔۔۔۔۔ شادی کے صرف 5 ہفتوں بعد کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان نے ٹوئٹر  پر کیا پیغام بھیجا کہ

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟