09:10 pm
پاکستانی تاریخ کاسب سے ’’بے سراملی نغمہ‘‘ریلیز ، سُن کر آپ کے کان بھی چیخ پڑیں گے

آپ نے بہترین گلوکاری کی وجہ سے مشہور لوگ تو دیکھیں ہوں گے، لیکن دنیا میں کچھ نادر ہیرے ایسے
بھی موجود ہیں جو اپنی ناقابلِ برداشت، سُر اور لے سے عاری گلوکاری کے باعث وائرل ہوجاتے ہیں۔انہیں چند گِنے چُنے لوگوں میں سے ایک استاد “چاہت فتح علی خان” ہیں جو خود کو معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا شاگرد بتاتے ہیں۔استاد چاہت فتح علی خان نے پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ جاری کیا ہے، جسے سُن کر آپ کے کان بھی چیخ پڑیں گے۔“یہ جو جھنڈا ہے” کے عنوان سے جاری کیا گیا یہ ملی نغمہ پاکستانی فوج اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے نام کیا گیا ہے اور اس میں سُر اور شاعری کا شدید فقدان ہے۔چاہت فتح علی خان نے اس نغمے میں ایک ذو معنی فقرہ “یہ جو جھنڈا ہے، اس میں ڈنڈا ہے” بار بار اور مختلف انداز میں دہرایا ہے۔نغمے میں دکھائے گئے پاکستان کے نقشے میں کشمیر بھی موجود نہیں ہے، جو ان میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ غیر سنجیدگی کو بھی واضح کرتا ہے۔نغمے کی موسیقی اور الفاظ میں کوئی تال میل نہیں، لیکن صرف موسیقی کو سنیں تو لگتا ہے کہ بے تحاشہ ڈھول نے اسے ملی نغمہ کم اور بھنگڑا زیادہ بنا دیا ہے۔دس اگست کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے گئے اس ملی نغمے کو دو ہزار سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ یوٹیوب صارفین کی جان سے اس نغمے کو کافی پذیرائی موصول ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘