06:34 pm
۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

06:34 pm

مجھے میری محبت پر یقین تھا کہ وہ مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑ کے
جائیں گے۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں ایک ایسی عورت کے جس کی آنکھوں کی روشنی شادی کے 2 سال بعد ہی چلی گئی اور صرف شوہر کا سہارا رہ گیا تھا بس۔پسند کی شادی کرنے والی سیما نامی یہ عورت کہتی ہیں کہ شادی کے 2 سال بعد میں امید سے تھی تو اچانک سے ایک دن آنکھوں سے دکھنا بند ہو گیا۔جس کا ہم نے بہت علاج کروایا پر میں ٹھیک نہ ہوئی۔ ایسے میں شوہر کو ان کے گھر والوں نے کہا کہ ابھی بھی وقت نہیں گزرا تم اسے چھوڑ دو ہم تمہاری دوسری شادی کروا دیتے ہیں۔لیکن انہوں نے صاف منع کر دیا اور کہہ ڈلا کہ میری بیوی یہی ہے اور یہی رہے گی۔جس کے بعد گھر والوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ اگر اسکے ساتھ رہنا ہے تو گھر اور خاندانی کاروبار چھوڑ دو۔بس پھر کیا تھا ایک دن شوہر راجیو نے پارک میں مجھ سے کہا کہ میں سب کچھ چھوڑ دوں گا پر تمہیں نہیں۔ اس کے بعد ہم دہلی آ گئے پر ہمارے پاس پیسے نہیں تھے تو میں نے اپنا سارا زیور بیچ دیا۔جس کے بعد راجیو کو ایکسپورٹ ہاؤس میں نوکری مل گئی اور اب زندگی کی گاڑی صحیح راستے پر نکل پڑی۔ یہی نہیں کچھ ہی وقت ہوا تھا کہ ہم چنئی پہنچے میرے علاج کیلئے۔مگر 31 سال سے زائد شادی شدہ اس زندگی میں راجیو نے ہمت نہیں، میرا ساتھ دیا۔ وہ مجھے باتھ روم لے جاتے، چلنے پھرنے میں مدد کرتے حتیٰ کہ کھانا پکاتے وقت شروع میں تو میں اپنی انگلی کاٹ لیتی تھی۔پر وہ میرے ساتھ کھڑے ہو جاتے اور مجھے بتاتے رہتے کہ ایسے ایسے کھانا بناؤ۔ مزید یہ کہ وقت گزرتا گیا اور ہمارا بیٹا پارس بڑا ہو گیا اور گریجویشن بھی کر لی اس نے اور تو اور اب ہم نے بیٹے کی شادی بھی اچھے سے کی، یوں اب ہم سب ساتھ رہتے ہیں۔مگر مجھے آج بھی وہ دن یاد آتے ہیں جب میرے شوہر نے میرا داخلہ ایک نابینا افراد کے اسکول میں کروا دیا جہاں مجھے مختلف طریقوں سے اکیلے ہی پورا گھر سنبھالنے کی تربیت دی گئی اور گھر آ کر بھی میں ریڈیو سنتی تاکہ خود گھر والوں کی خدمت کر سکوں۔اس کے علاوہ آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اب تو اس فیملی نے اپنا لذیز کھانا بنانے کا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے اور زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے مگر سیما کہتی ہیں کہ راجیو جیسا شوہر پا کر میں نے سب کچھ پا لیا، میرا شوہر اور گھر میرا سب کچھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4 بہنوں کی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی