07:45 pm
میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟

دنیا بھر سے عجیب و غریب طرز کے واقعات سامنے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان اپنا سر پکڑ
لیتا ہے۔ اسی طرز کا ایک واقعہ مصر سے سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنی طلاق کچھ انداز سے منائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ طلاق کا ویسے تو غم منایا جاتا ہے مگر خاتون نے جشن منا کر سب کو حیران کر دیا۔ایک مصری خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر انوکھے انداز میں طلاق کا جشن بھی منایا۔ سوشل میڈیا پر اسے وائرل طلاق کا نام دیا جا رہا ہے۔ طلاق منانے کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی کیونکہ مصری خاتون اپنے شادی کے جوڑے کو بھی آگ لگا دی۔ صارفین نے اس پر حیرانی کے اظہار کے ساتھ ملا جلا ردعمل دیا۔رپورٹ کے مطاق ایک خاتون طلاق کا جشن مناتے ہوئے اپنے شادی کے جوڑے کو آگ لگا رہی ہے۔ ایک صحرا میں خاتون لباس کو نذر آتش کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں نے اپنی یادوں اور شادی کے لباس کو جلا دیا، اللہ کے حکم سے اب میں ایک نیا آغاز کررہی ہوں ۔ سوشل میڈیا صارفین خاتون کی حمایت اور مخالفت کرتے نظر آئے۔طلاق کا جشن منانے والی خاتون ھبہ مبروک نے میڈیا سے گفتگو میں اس سارے معاملے پر کھل کر بتایا ۔ ھبہ مبروک کا کہنا تھا کہ میری شادی 3 سال قبل ہوئی تھی تب میری عمر 22 سال تھی۔ ہمارے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا۔ تاہم شادی کے بعد شوہر کا حقیقی اور منفی کردار سامنے آنے لگا اور میں نے مختلف اوقات میں اپنے شوہر کی مجھ سے دھوکہ دہی کو 7 مرتبہ پکڑ لیا۔ وہ مجھ سے خیانت کر رہا تھا۔ اتنی مرتبہ دھوکہ دہی پکڑنے کے بعد میرا اس کےساتھ رہنا ناممکن ہوگیا تھا اور میں نے پھر اس سے طلاق لے لی۔ھبہ مبروک نے طلاق کا جشن منانے کا جواز پیش کرتے ہوئے مزید کہا میں نے اپنے شوہر کا سامنا ان حقائق اور شواہد سے کیا تھا جو میں نے اس کے موبائل فون سے حاصل کئے تھے۔ پہلے مجھے امید تھی کہ وہ اپنی حالت درست کرلے گا۔ میں نے اسے کئی مرتبہ معاف کیا کہ وہ اپنی حالت درست کرلے اور اپنی بیوی، بیٹے اور گھر کو برقراررکھ لے۔ لیکن اس نے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی اور دھوکہ دہی جاری رکھی۔ اس کے بعد میں اس بات پر قائل ہوگئی کہ ہم دونوں کےدرمیان اب ازدواجی زندگی ٹوٹنے کا خوف برقرار نہیں رہا۔ اس صورتحال پر میں نے طلاق لینے اور اس کا جشن منانے کا فیصلہ کرلیا۔ھبہ نے ان لڑکیوں کو مشورہ دیا جن کی شادی قریب ہونے والی ہے کہ وہ لڑکے کا انتخاب کرنے میں کسی بھی جلد بازی سے گریز کریں اور والدین کے مشورہ پر عمل پیرا ہوں تاکہ ایسے شوہر کا انتخاب کیا جاسکے جس کے بعد علیحدگی، طلاق اور خاندان کی تباہی کا نتیجہ سامنے نہ آئے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

2 بھائیوں کے خون والا درخت ہو یا زہریلا گلاب، انوکھے حقائق رکھنے والا دجال کا جزيرہ جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل