07:46 pm
ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

خواتین کے ساتھ صحت سے متعلق مسائل دن نہ دن خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اور ہارمونز کے نظام میں
بگاڑ کی وجہ سے ان میں بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں جو کہ مستقبل میں جان لیوہ بھی ثابت ہوتے ہیں۔ اس لئے خواتین کو چاہیئے کہ وہ اپنے اندر ہونے والی ہر تبدیلی اور تکلیف سے متعلق اپنے معالج سے ضرور مشورہ لیں تاکہ وہ صحت مند رہ سکیں ۔ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس کے مطابق '' آج کل خواتین میں PCOS یعنی Polycystic Ovaries Syndrome کی بیماری بہت عام ہے جوکہ ہارمون کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ غیر متوازن غذا ہے کیونکہ ہم جو ہم کھاتے ہیں وہی جسم پر اثر نظر آتا ہے۔ وہی غذا ہمارے خون کا حصہ بنتی ہے اور اسی وجہ سے بیماریاں بنتی ہیں“-آج کل لڑکیاں کھانے میں دودھ کا استعمال نہیں کرتیں، نہ سالن والی غذاؤں کو زیادہ استعمال کرتی ہیں اور نہ ورزش کرتی ہیں۔ یہ وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے کیلشئیم اور پروٹین کی کمی تو ہوتی ہی ہے ساتھ ہی ہارمونز میں بھی بگاڑ پیدا ہوتا ہے جو کہ بانج پن کے علاوہ وزن میں تیزی سے اضافے کی وجہ بنتا ہے اور خواتین یا بالغ لڑکیاں بہت موٹی ہو جاتی ہیں، جس سے ان کے رشتوں میں بھی مسائل ہوتے ہیں اور صحت میں بگاڑ بھی آتا ہے۔ایسے میں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی گئی 2 خاص ٹپس آپ لوگوں کے لئے موجود ہیں، بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور فائدہ پائیں۔ویٹ لوس ٹپ:٭ 6 گرام سہاگہ لے کر اس کو ایک پین میں رکھ کر ہلکی آنچ پر بھونیں، اس وقت تک جبکہ اس میں سے چٹخنے کی آواز بند نہ ہوجائے اور جوں ہی یہ پھول جائے اس کو الگ کرلیں۔٭ پھر بلینڈر میں 50 گرام خُشک لیموں کا پاؤڈر، 50 گرام آمبا ہلدی، 50 گرام رائی دانہ اور ایک چمچ کچہری پاؤڈر کو ڈالیں ساتھ ہی اس میں پھولا ہوا سہاگہ شامل کرکے اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔٭ اس پاؤڈر کو آدھا چمچ ناشتے کے بعد، آدھا چمچ رات کو سونے سے قبل اور آدھا چمچ دوپہر کے کھانے کے بعد کھائیں۔ٹپ 2 :اس مسئلے کا حل بتاتے ہوئے ڈاکٹر بلقیس نے ایک ٹپ بھی بتائی: '' خواتین کو چاہیے کہ میتھی کا استعمال زیادہ کریں چاہے کھانے میں کھائیں یا قہوہ بنا کر پیئیں۔ کیونکہ ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے ہی بانجھ پن پیدا ہوتا ہے اور میتھی میں ہارمونل انزائمز پائے جاتے ہیں جو اس مسئلے کے حل میں مفید ہے''۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

2 بھائیوں کے خون والا درخت ہو یا زہریلا گلاب، انوکھے حقائق رکھنے والا دجال کا جزيرہ جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل