07:26 pm
نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

مارچ 2020 میں 23 سالہ انڈین شہری وتسل نہاتا امریکہ کی ییل یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے
اور یہ وہ دن تھے جب کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت شدید دباؤ کا شکار تھی اور دنیا بھر میں لوگ نوکریوں سے نکالے جارہے تھے۔وتسل نہاتا کو یہ فکر تھی کہ اگلے دو ماہ میں ان کی ڈگری پوری ہونے والی تھی اور وہ اس فکر میں تھے کہ انہیں اگر نوکری نہ ملی تو انڈیا واپس جانا پڑے گا کیونکہ نوکری نہ ملنے کا مطلب یہ تھا کہ کوئی کمپنی ان کا ویزہ سپانسر نہیں کرے گی۔اپنی ایک ’لنکڈ ان‘ پوسٹ میں وتسل نہاتا لکھتے ہیں کہ ’میں نے خود سے کہا کہ میرے ییل یونیورسٹی آنے کا کیا فائدہ جب میں ایک نوکری بھی حاصل نہیں کرسکتا؟‘انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں اس بات پر راضی نہیں تھا کہ انڈیا واپس جاؤں اور یہ بھی سوچ رکھا تھا کہ میری پہلی نوکری ڈالر میں ہی ہوگی۔‘وتسل نہاتا کو پہلی نوکری ورلڈ بینک میں ملی۔ مگر یہ سب کیسے ہوا؟وتسل نہاتا اپنی پوسٹ میں نیٹ ورکنگ کے فوائد گنواتے ہوئے بتاتے ہیں کہ انہوں نے دو ماہ میں لنکڈ ان پر تقریباً 1500 افراد کو کنیکشن ریکویسٹ بھیجی، 600 ای میلز لکھیں اور تقریباً 80 کالز کیں۔ انہوں نے لکھا کہ ’میں نے اتنے دروازے کھٹکھٹائے کہ میری حکمت عملی کام کرگئی۔ مئی تک میرے پاس چار نوکریوں کی پیش کش آچکی تھی جن میں سے میں نے ورلڈ بینک کا انتخاب کیا۔‘وتسل نہاتا لکھتے ہیں کہ ’انہیں اس سب کے بعد اندازہ ہوا کہ نیٹ ورکنگ میں بہت طاقت ہے۔‘

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل

سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟