07:27 pm
یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

میرا اپنا ہی ایک برانڈ ہے ، مجھے برانڈڈ کپڑوں کی ضرورت نہیں، یہ کہنا تھا ڈاکٹر یاسمین راشد
کا جو ایک نجی چینل کے لئے انٹرویو دے رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی میں اایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کو ان سب نمودو نمائش کی ضرورت نہیں رہتی، یہ سب چیزیں آپ کے کام کے آگے کچھ بھی نہیں ہوتی۔ مجھے صاف ستھرے اچھے کپڑے پسند ہیں لیکن میں یہ برانڈ کے چکر میں نہیں پڑتی۔ کبھی یہ نمائش کی عادت نہیں رہی۔ نہ ہی میرے بچوں یا شوہر نے اس کے لئے اصرار کیا۔مردانہ جوتے ان کی خاص پہچان ہیں، کیا تقریبات میں بھی یہی جوتے پہنتی ہیں؟ اس کا جواب انہوں نے کچھ اس طرح دیا کہ میں کیونکہ میڈیکل کالج میں پڑھاتی رہی ہوں تومیں نے جب انگلینڈ سے اس کی ٹریننگ لی تو ہمیں سب سے پہلا سبق یہی پڑھایا گیا کہ آپ کے جوتے سب سے آرام دہ ہونا چاہیے کیونکہ کھڑے ہوکر کلاس میں پڑھانا ہے تاکہ آپ کمفرٹیبل رہیں تو جب سے یہی عادت ہے۔ میرے اسٹوڈنٹس ہنسا کرتے تھے کہ ڈاکٹر یاسمین جوگرز والی۔ان کے شوہر راشد صاحب سے ان کی شادی کو 50 سال ہوگئے ہیں، ڈاکٹر صاحبہ کا کہنا تھا کہ وہ بھی بڑی سادہ طبیعت کے آدمی ہیں انہوں نے کبھی مجھ سے بننے سنورنے کی فرمائش نہیں کی۔ نہ کبھی سادہ رہنے پر اعتراض کیا۔ بہوئیں کبھی کبھار کہہ دیتی ہیں کہ اماں آج تو سفید کپڑے نہ پہنیں، کوئی رنگین کپڑے پہن لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جوائن کیا تو سارا دن مردوں کے درمیان پھرنا پڑتا تھا تو بس سوچ لیا کہ جتنا سادہ رہا جائے وہ بہتر ہے۔پسندیدہ گلوکار میں استاد امانت علی بے انتہا پسند ہیں، انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو پسندیدہ غزل ہے۔ میری اماں بھی بہت اچھا گاتی تھیں۔ خود گانے کا شوق نہیں کیونکہ میری تو آواز بھی مردانہ ہوگئی ہے۔۔ فیض کی شاعری پسند ہے۔ سائنس فکشن موویز بہت زیادہ پسند ہیں۔ اسٹار ٹریک، ٹرمینیٹر،اور دوسری سائنس فکشن موویز کے لئے میں لازمی وقت نکالتی ہوں۔ ریٹائر ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اللہ نے جب تک زندگی دی ہے میں بندوں کی خدمت کرتی رہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل

سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟