09:40 pm
4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

امریکا میں 389 سال کی مجموعی
عمر والی 4 بہنوں نے معمر ترین زندہ 'siblings'(بہنوں یا بھائیوں) کا گنیز ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 امریکی بہنوں کی مشترکہ عمر 389 سال ہونے کے بعد انہوں نے زندہ بہن یا بھائیوں کی سب سے زیادہ مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ان4 بہنوں میں 101 سالہ آرلووین جانسن، 99 سالہ مارسین جانسن، 96 سالہ ڈورس جانسن اور 93 سالہ جویل جانسن شامل ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حکام نے یکم اگست 2022 تک ان چاروں بہنوں کی مجموعی عمر 393 سال اور 197 دن ہونے کی تصدیق کی۔رپورٹس کے مطابق یہ چاروں بہنیں انگلینڈ کی کاؤنٹی رٹلینڈ میں پیدا ہوئی تھیں اور ان سب کو موسیقی کا بہت شوق ہے۔اب یہ بہنیں امریکا کی مختلف ریاستوں میں رہتی ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ گوئبل خاندان سے تعلق رکھنے والے siblings کے پاس تھا، جن کی رواں سال مجموعی عمر 383 سال تھی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل

سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟