08:44 pm
میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

برازیلیا(نیوز ڈیسک) لوگ اپنی گاڑیوں اور دیگر اشیاءکی انشورنس کراتے ہیں تاہم آپ کو یہ سن کر
حیرت ہو گی کہ برازیل کی خاتون باڈی بلڈر اور ماڈل اینی لیما نے اپنی ٹانگوں اور دیگر جسمانی اعضاءکی انشورنس کرا لی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اینی لیما کئی سال سے باڈی بلڈنگ کر رہی ہے اور خوب جسم بنا چکی ہے۔ وہ اپنی باڈی کو ’مندر‘ قرار دیتی ہے اور کہتی ہے کہ اسے اپنی مضبوط ٹانگیں بالخصوص سب سے بڑھ کر عزیز ہیں۔رپورٹ کے مطابق اینی لیما نے صرف اپنی ٹانگوں کی 1لاکھ 74ہزار پاؤنڈ (تقریباً 4کروڑ 30لاکھ روپے) کی انشورنس کرائی ہے۔ اینی لیما کا کہنا ہے کہ ”میرا جسم میرا مندر ہے۔ میں ہمیشہ سے اپنے جسم کی دیکھ بھال کرنے میں بہت محتاط رہی ہوں اور اس میں فخر محسوس کرتی ہوں۔ میں اپنے پیشے سے پیار کرتی ہوں اور باڈی بلڈنگ کے لیے طویل عرصے تک اپنے جسم کو محفوظ رکھنا چاہتی ہوں۔“اینی لیما کا کہنا تھا کہ ”میرا بوائے فرینڈ کہتا ہے کہ میری ٹانگیں آرنلڈ شیوارنیگر کی ٹانگوں سے مشابہہ ہیں اور میرے لیے بھی میرا اصل اثاثہ میری ٹانگیں ہی ہیں، چنانچہ میں نے انہی کی انشورنس پر زیادہ رقم خرچ کی ہے۔“

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

2 بھائیوں کے خون والا درخت ہو یا زہریلا گلاب، انوکھے حقائق رکھنے والا دجال کا جزيرہ جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل