08:28 pm
سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

ریاضی کا پَہاڑا یاد نہ ہونے پر استاد نے طالب علم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی۔تفصیلات کے مطابق 
بھارت ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں تشدد کا ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹیچر نے ریاضی کا پَہاڑا یاد نہ ہونے پر طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی۔ ٹیچر لائبریری میں مرمت کے کام کی دیکھ بھال کر رہا تھا کہ اس نے 9 سالہ بچے کو وہاں سےگز رتے ہوئے دیکھا تو اس سے دو کا پَہاڑا سنانے کو کہا، تاہم پَہاڑا یاد نہ ہونے پر ٹیچر نے سزا دیتے ہوئے وہاں موجود ڈرل مشین بچے کے ہاتھ پر چلا دی جس سے وہ معمولی زخمی ہو گیا۔بچے کے زخمی ہونے پر اسے اسکول میں ہی طبی امداد دی گئی، جبکہ بچے کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر والدین نے اسکول کے باہر احتجاج کیا اور ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، جس پر انتظامیہ کی جانب سے ٹیچر کو معطل کرتے ہوئے واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق بچے کا کہنا ہے کہ ٹیچر نے مجھ سے دو کا پَہاڑا سنانے کو کہا پر مجھے یاد نہیں تھا، اس لیے ٹیچر نے میرے بائیں ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی،قریب موجود کلاس کے بچوں نے فوراً وہاں آکر ڈرل مشین کی تار الیکٹرک بورڈ سے نکالی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف