07:07 pm
دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)دوستوں نے اپنے ہی دوست کو اغواء کرکے جان سے مار ڈالا، واقعہ لین دین
کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق دولت کی ہوس نے رشتوں کو بھی بے معنی کردیا، راولپنڈی میں لین دین کے تنازعہ پردوستوں نے اپنے ہی دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،مقتول عبدالرحمان کو 2روز قبل تھانہ صدر واہ کےعلاقے نیو سٹی سے اغواء کیا گیا تھا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی عبدالرحمان کے دوستوں نے اسے رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کرکے قتل کیا ہے، مقتول عبدالرحمان کی تشدد زدہ لاش اٹک سے ملی۔راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ پولیس نے قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ہے لیا، پولیس نےمقدمے میں مقتول کے3دوستوں کو نامزد کیا ہے۔پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ مقتول عبدالرحمان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے متعلقہ اسپتال بھجوا دیا ہے، رپورٹ کے بعد کارروائی کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 