04:51 pm
5 سالہ بچہ 52 مقناطیسی گیندیں نگل گیا

5 سالہ بچہ 52 مقناطیسی گیندیں نگل گیا

04:51 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چھوٹے بچوں کو جو چیز ملتی ہے وہ اسے اٹھا کر کھانے کی کوشش کرنے
لگتے ہیں اسی لیے والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خطرناک چیزیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ورنہ یہ کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ ویلز کے علاقے ٹیڈ فل میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچے نے ایک دو نہیں 52 مقناطیسی گیندیں نگل لیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچے جوڈ فولی کو پہلی مرتبہ اگست میں معدے میں درد کی شکایت پر ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا تو ڈاکٹر نے درد کو معمولی قرار دیتے ہوئے واپس بھیج دیا لیکن جب بچے کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو والدہ بچے کو لیکر پرنس چارلس اسپتال پہنچ گئیں۔اسپتال میں جوڈ فولی کے خون کے نمونے لیے گئے تو نارمل آئے جس پر ڈاکٹروں نے بچے کا ایکسرے کیا تو دنگ رہ گئے، ابتدا میں ڈاکٹر سمجھے کہ یہ کوئی بریسلیٹ ہے لیکن بعد میں انہیں پتہ چلا کہ یہ مقناطیسی گیندیں ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح سے جڑ گئی ہیں کہ دیکھنے میں بریسلیٹ معلوم ہوتی ہیں۔بچے کو فوری طور پر دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا بڑا آپریشن کر کے مقناطیسی گیندوں کو اس کے پیٹ سے نکالا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری