07:26 pm
’سنگاپورمحفوظ ملک‘یہ بات ثابت کرنے کیلئے ٹک ٹاکر نے اپنالیپ ٹاپ کافی شاپ پر چھوڑ دیا لیکن پھر نتیجہ کیا نکلا؟ جانیں

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ٹک ٹاکر نے سنگاپور کو 100فیصد محفوظ ثابت کرنے کے لیے اپنا لیپ ٹاپ ایک کافی شاپ میں چھوڑ دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس ٹک ٹاکر کا نام اپٹن سیڈی ہے جس نے اپنے ٹک ٹاک ہینڈل @uptinپر اس تجربے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اپٹن اپنا لیپ ٹاپ کافی شاپ میں چھوڑ کر چلا جاتا ہے اور ایک اور ہوٹل میں جا کر کھانا کھا کر کافی دیر بعد واپس آتا ہے تو اس کا لیپ ٹاپ حیران کن طور پر وہیں پڑا ہوتا ہے جہاں وہ چھوڑ کر گیا تھا۔اپٹن کا کہنا ہے کہ حال ہی میں سنگاپور حکومت کی طرف سے جرائم کے حوالے سے اعدادوشمار
جاری کیے گئے تھے۔ ان اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ سال 2021ءمیں مسلسل 250دن تک کسی بھی طرح کا کوئی جرم سنگاپور میں رپورٹ نہیں ہوا۔ اپٹن کہتا ہے کہ وہ حکومت کے اس دعوے کو تجربے کے ذریعے ثابت کرنا چاہتا تھا، جو کہ درست ثابت ہوا۔ اپٹن بتاتا ہے کہ حکومت کی طرف سے شہر میں نگرانی کا جو کڑا نظام بنایا گیا ہے، جرائم کی شرح صفر ہونے میں اس کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ لوگ اس ڈر سے بھی چوری وغیرہ نہیں کرتے کہ وہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پکڑے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی