05:41 pm
بچوں کی کسٹڈی حاصل کرنے کیلئے باپ نے 'جنس' تبدیل کروا لی

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ باپ نے اہلیہ سے علیحدگی کے بعد دو بیٹیوں کی کسٹڈی حاصل کرنے کے لیے قانونی طور پر اپنی جنس ہی تبدیل کروا لی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رینی سیلیناس راموس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی اور اہلیہ کی طلاق ہوچکی ہے اور اب وہ اپنی بیٹیوں کو ہر قیمت پر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
رینی کے مطابق ایکواڈور میں باپ ہونا کسی سزا سے کم نہیں، یہاں باپ کو صرف کچھ نا کچھ دیتے رہنے کی نظر سے دیکھا جاتا ہے، میں اپنی بچیوں کو محبت اور ہر خوشی دینا چاہتا ہوں، جیسے کوئی ماں دیتی ہے۔ بچیوں کے والد نے دعویٰ کیا کہ ان کی بیٹیاں ماں کے گھر پر تشدد زدہ ماحول میں زندگی گزار رہی ہیں، ہماری علیحدگی کو 5 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن میں نے اب تک بچیوں کو نہیں دیکھا۔ اس کے علاوہ رینی نے اپنے شناختی کارڈ پر بھی 'میل' سے 'فی میل' لکھوا لیا ہے جب کہ کسٹڈی ملنے کا کیس اب بھی عدالت میں چل رہا ہے۔ بچیوں کے باپ نے اپنی جنس تبدیل کرنے سے متعلق کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ ان کے ملک کی حکومت کی وجہ سے لیا ہے کیونکہ یہاں کسٹڈی کے کیس میں خواتین کو فائدہ دیا جاتا ہے۔
فوٹو: غیر ملکی میڈیا

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی