02:11 pm
31سال قبل ڈوبنے والےبحری جہازسےمشکوک آوازوں نے مصر میں ہلچل مچادی

قاہرہ(نیوزڈیسک)ایک غوطہ خور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسک بک پر یہ دعویٰ کر دیا کہ
تباہ ہونے والے بحری جہاز ’’سالم ایکسپریس‘‘کی جگہ سے مشکوک آوازیں آ رہی ہیں۔ غوطہ خور کے موقف سامنے آنے کے بعد مصر میں تنازعہ کھڑا ہو گا جب یہ بحری جہاز تقریباً 31 سال پہلے ڈوب گیا تھا، بحری جہاز کو مصر کے مرحوم صدر حسنی مبارک کے دور میں 15 دسمبر 1991 کو سعودی عرب سے مصر آتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھا۔ اس پر بڑی تعداد میں عازمین موجود تھے۔مصری نیوز ویب سائٹ کے مطابق مصنف کے دعوے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر متحرک افراد کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے غوطہ خور پر الزام لگایا کہ وہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسی افواہیں پھیلا رہا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ برطانوی سپلائی بحری جہاز سالم ایکسپریس کے ملبے کے بعد اب دوسرے بحری جہاز غوطہ خوری کے شوقینوں کو اپنی طرف متوجہ کریں گے۔ آوازیں آنے کا دعویٰ کرنے والے غوطہ خور کا مقصد اسی رجحان کو پیدا کرنا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی