11:05 am
جنگ عظیم سے قبل پیدا ہونیوالی طویل العمر خاتون چل بسیں

پیرس (نیوزڈیسک)دنیا کی معمر ترین خاتون فرانسیسی راہبہ سسٹر آندرے 118 سال کی
عمر میں انتقال کرگئیں۔فرانسیسی راہبہ سسٹر آندرے طویل العمر خاتون جنہوں نے جنگ عظیم کی دونوں جنگ عظیم دیکھیں،11 فروری 1904 کو فرانس میں پیدا ہونے والی راہبہ لوسیل رینڈن کے نام مشہور تھیں، جنہیں 1944 میں کیتھولک چیریٹی آرڈر میں شامل ہونے کے بعد سسٹر آندرے کے نام سے جانا جاتا تھا۔جیرونٹولوجی ریسرچ گروپ کی عالمی رینکنگ لسٹ کے مطابق وہ دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون تھیں۔فرانسیسی راہبہ سسٹر آندرے نے دونوں جنگ عظیم دیکھیں ساتھ ہی کورونا سے بھی مقابلہ کیا اور آخر کار وہ دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر