06:36 pm
ماں بیٹے کی انعام میں جیتی پلیٹ میں 24 سال تک  کھانا کھاتی رہی

ماں بیٹے کی انعام میں جیتی پلیٹ میں 24 سال تک کھانا کھاتی رہی ۔ وکرم نامی شخص نے ٹویٹر پر شیئر کیا کہ ان کی ماں نے دو دہائیوں تک ایک ہی پلیٹ کیوں استعمال کی۔ وکرم نے ٹویٹر پر پلیٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ چھوٹی سی
پلیٹ اماں کی پلیٹ ہے، وہ پچھلی 2 دہائیوں سے اسی میں کھانا کھاتی تھیں. انہوں نے اپنے علاوہ صرف مجھے اور چلبلی (سروتھی، میری بھانجی) کو اس میں کھانے کی اجازت دی . ان کے انتقال کے بعد مجھے اپنی بہن کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ یہ پلیٹ میری طرف سے جیتی گئی انعام تھی۔ میں نے سن 1999، ساتویں جماعت میں یہ پلیٹ جیتی تھی، ان تمام 24 سالوں میں انہوں نے اس پلیٹ سے کھانا کھایا اور مجھے کبھی بتایا تک نہیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج