02:22 pm
آن لائن محبت، پاکستانی لڑکی بھارتی شہر بنگلور پہنچ گئی

آن لائن محبت، پاکستانی لڑکی بھارتی شہر بنگلور پہنچ گئی

02:22 pm

بنگلور(نیوزڈیسک) آن لائن محبت کےنتیجےمیں بھارتی پولیس نے بھارت جانے والی 19 سالہ پاکستانی لڑکی
اور بھارت بلوانے والے لڑکے کوگرفتار کرلیا۔ ملائم سنگھ یادواترپردیش کا رہائشی ہے جبکہ اقراء جیوانی نامی لڑکی کا تعلق پاکستان کے شہرحیدرآباد سے ہے، ملائم سنگھ بنگلورمیں بطور سیکیورٹی گارڈ ملازمت کرتا تھا اور لڑکی سے اس کا رابطہ گیمنگ ایپ پرہوا۔ دونوں آن لائن گیم لڈو کھیلا کرتے تھے۔پاکستان میں باربارکی جانے والی واٹس ایپ کالز نےبنگلور پولیس کو اقراء کا سراغ لگانے میں مدد کی ۔ بنگلورو پولیس کے مطابق لڑکی بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کے لیے غیر قانونی طور پر بھارت میں میں داخل ہوئی تھی اور شہر میں رہنے کے لیے جعلی شناخت اختیارکی۔ملزم کے مطابق اقراء سے 2022 میں رابطہ ہوا اور پھرمحبت ہوگئی، نومبر میں اسے نیپال بلایا جہاں سے غیرمحفوظ سرحد کے ذریعے بھارت میں داخلہ ممکن ہوا۔ اس جوڑنے نے نیپال میں ہی شادی کی اورپھر بہار پہنچے۔ دونوں بعد میں بنگلورو آئے اور جناسندرا میں کرائے کے مکان میں رہنے لگے، جہاں یادو نے سیکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرنا شروع کیا۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے اپنا نام بدل کر روا یادو رکھ لیا تھا، اس نے پاسپورٹ کے لیے درخواست دے رکھی تھی اوروالدین بہن بھائیوں سے رابطے میں تھی۔ وہ تقریباً ہرروزاپنے گھر والوں کو واٹس ایپ کال کرتی تھی جنہیں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے اہلکاروں نے کالز کو ٹریس کیا اور یوں یہ جوڑا پکڑا گیا۔پولیس نے ملائم سنگھ یادیواوراس مکان کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جہاں دونوں رہائش پزیرتھے۔ گرفتاری کے بعد لڑکی کو ایف آر آراو (فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس) کے حوالے کر دیا گیا۔ بعد ازاں اسے خواتین کے لیے مختص اسٹیٹ ہوم میں بھیج دیا گیا۔ملزم کیخلاف ایف آئی آردھوکہ دہی، شادی چھپانے، غیر ملکی کی بھارت میں موجودگی کی اطلاع نہ دینے اور کاغذات میں غیرقانون تبدیلی کرنے جیسے الزامات کے تحت درج ہوگئی ہے۔مکان مالک گووندا ریڈی کیخلاف غیرملکی ایکٹ 1946 کے سیکشن 7 کے تحت غیر ملکی کے بارے میں پولیس کو آگاہ نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس


تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار