06:43 pm
جوان مرد سے بوڑھا ہونے والا اریزر

جوان مرد سے بوڑھا ہونے والا اریزر

06:43 pm

ٹوکیو: گزشتہ دنوں ہم نے پینسل کے حروفِ غلط مٹانے والے سب سے بڑے ربڑ (اریزر) کی خبر شائع کی تھی اور اب جاپان کے ایک فنکار نے بہت دلچسپ اریزر بنایا ہے جو استعمال کے ساتھ ساتھ ربڑ کے ساتھ لگی تصویر کو کچھ اس طرح بدلتا ہے کہ وہ جوان سے بوڑھی ہوجاتی ہے۔ ایشی کاوا کازووا نامی فنکار نے انسانی ہیولے کا اریزر بنایا ہے جسے اگر آپ سرکی جانب سے استعمال کریں تو اس کے
بال کم ہونے لگتے ہیں اور ایک وقت میں وہ باقاعدہ گنجا ہوجاتا ہے۔ مزید استعمال پر اس کے سارے بال اڑجاتے ہیں اور یوں پھر ماتھا اور چہرے کے خدوخال غائب ہوجائیں گے۔ اس طرح بچے دلچسپ انداز میں اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ایشی کاوا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اریزر کی تفصیلات اور شکل شیئر کی ہے۔ اس میں چھوٹے قد کا تاجر نما انسان دھیرے دھیرے گنجا ہوتا رہتا ہے اور آپ کی غلطی اسے بھگتنی پڑتی ہے۔ لیکن انہوں نے ٹویٹ میں ایک دلچسپ جملہ لکھا ہے کہ آپ جتنا اپنا سر(دماغ) استعمال کریں گے، اس کے نتائج اتنے ہی بہتر ہوتے جاتے ہیں۔ اب تک ہزاروں افراد اس اہم اریزر کو پسند کرچکے ہیں اور سب ہی اسے خریدنے کی خواہش رکتھے ہیں۔ اس ربڑ کا نام ’سیلری مین‘ یا تنخواہ دار شخص رکھا گیا ہے۔ تاہم اس کی فروخت اور قیمت کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

source

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ