04:18 pm
بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت حادثے کا شکار، 6 سالہ بچے کی جان ڈوریمون کارٹون نے بچالی

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارتی شہر لکھنؤ میں منگل کو پیش آنے والے حادثے میں بچوں کے کارٹون
ڈوریمون نے ایک 6 سالہ بچے کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنؤ میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی ، جس میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 14 زخمی افراد کو بچا کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔تاہم اس حادثے میں زخمی ہونے والا ایک 6 سالہ بچے کی جان جاپانی مشہور کارٹون ڈوریمون نے بچا لی، جو مقامی اسپتال میں زیر علاج ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئےبچے نے بتایا کہ جیسے ہی بلڈنگ ہلنا شروع ہوئی تو اسے لگا کہ زلزلہ آگیا ہے۔بچے کا کہنا تھا کہ ڈوریمون کارٹون میں ایک بار بتایا گیا تھا کہ زلزلے کے وقت کیا کرنا چاہیئے اور کیا نہیں کرنا چاہیئے۔ کارٹون میں دِکھا یا گیا تھا کہ کس طرح زلزلے کے وقت کارٹون کا مرکزی کردار نوبیتا محفوظ مقام پر پناہ لے کر اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔ اسے بھی جیسے ہی محسوس ہوا کہ زلزلہ آیا ہے وہ فوراً پلنگ کے نیچے جاکر چھپ گیا۔بچے بتایا کہ لمحے بھر میں پوری عمارت گرگئی اور ہر طرف اندھیرا چھا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی