07:20 pm
اے آئی ٹیکنالوجی کی نظر میں مختلف ممالک کی خواتین کیسی نظر آتی ہیں؟

اے آئی ٹیکنالوجی کی نظر میں مختلف ممالک کی خواتین کیسی نظر آتی ہیں؟

07:20 pm

مصنوعی ذہانت یا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اسے آنے والے دور کی ٹیکنالوجی قرار دیا گیا ہے اور زندگی کے مختلف شعبوں کے لیے اے آئی مصنوعات کو استعمال کیا جارہا ہے۔حال ہی میں ایک 20 سالہ آرٹسٹ ایلکسا نے اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا تاکہ معلوم ہوسکے کہ مصنوعی ذہانت کی نظر میں مختلف ممالک کی خواتین کیسی ہوسکتی ہیں۔
 
ایلکسا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 'میں یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اے آئی ٹیکنالوجی مختلف ثقافتوں کو کس حد تک اپنا سکتی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'میں ہمیشہ نئی انقلابی ٹیکنالوجیز کو تلاش کرتی ہوں جو ہماری زندگیوں میں تبدیلی لاسکتی ہیں۔ مجھے پہلی بار اے آئی نے اس وقت مسحور کیا جب چیٹ جی پی ٹی کو عوام کے لیے پیش کیا گیا اور میں یہ دریافت کرکے دنگ رہ گئی کہ ہم اس ٹیکنالوجی کو آرٹ کی تیاری کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ایلکسا کی تیار کردہ چند تصاویر آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں جو انہوں نے ٹوئٹر پر پوسٹ کی تھیں۔

جرمنی اور برطانیہ
اے آئی ٹیکنالوجی نے یہ تصویر تیار کی / ٹوئٹر فوٹو
ایران اور روس
ایک آرٹسٹ ایلکسا نے ان تصاویر کو تیار کیا / ٹوئٹر فوٹو
میکسیکو اور جاپان
البتہ آرٹسٹ نے کس اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا یہ واضح نہیں کیا / ٹوئٹر فوٹو
جمیکا اور یونان
زندگی کے مختلف شعبوں کے لیے اے آئی مصنوعات کو استعمال کیا جارہا ہے / ٹوئٹر فوٹو
اسپین اور بھارت
یہ تصاویر ایلکسا نے ٹوئٹر پر پوسٹ کی تھیں / ٹوئٹر فوٹو
ترکی اور اٹلی
آرٹسٹ کی تیار کردہ ایک اور تصویر / ٹوئٹر فوٹو
چین اور یوکرین
اس ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہوتا جارہا ہے / ٹوئٹر فوٹو
پرتگال اور کینیڈا
ان میں سے کچھ تصاویر کافی حد تک حقیقی نظر آتی ہیں / ٹوئٹر فوٹو
پاکستان اور سعودی عرب
یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ہیں / ٹوئٹر فوٹو
نیوزی لینڈ اور ایتھوپیا

مزید تصاویر اس آرٹسٹ کے ٹوئٹر پیج پر دیکھی جاسکتی ہیں / ٹوئٹر فوٹو

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز