04:43 pm
دولہا کو سلامی میں اسلحہ کا تحفہ مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے

راولپنڈی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کیلئے
دلہا دلہن کے گھر والوں کی جانب سے طرح طرح کے جتن ۔وائرل ویڈیو میں دُلہن کے گھر والوں کی جانب سے دُلہا کو سلامی میں اسلحہ کا تحفہ دیتے دیکھا گیا جس میں اس خطرناک گن کو بطور تحفہ پیش کیا گیا۔ویڈیو کے کیپشن کے مطابق پختون فیملی میں دُولہا کو تحفے میں بندوق دی گئی لیکن تاحال یہ تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ ویڈیو کہاں کی ہے۔تاہم دُولہا اور مہمانوں کے پہناوے کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ ویڈیو پاکستان سے سامنے آئی ہے۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دُلہن کی فیملی کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔سدرہ طارق نامی سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کیا چیزیں ٹرینڈ کا حصہ بن رہی ہیں، ان چیزوں پر پابندی لگنی چاہیے، گفٹ کے نام پر ایسی چیزوں کو پروموٹ کرنا بند کرو۔ایک صارف نے پختونوں کے دفاع میں کمنٹ کیا کہ پختونخواہ فیملی میں ایسی کوئی بیوقوفی نہیں ہوتی۔ایک صارف نے لکھا یہ کلچر تو بہت برا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا