03:26 pm
دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے

دمشق( نیوزڈیسک) صحرائی علاقوں میں پائی جانیوالے نایاب اور مہنگے ترین پھل کی تلاش میں
گھومتے 10 شکاری بارودی سرنگ دھماکے کا شکار ہوگئے۔ شام کے وسطی صحرائی علاقے السلمیہ میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والے اس علاقے میں زیر زمین اگنے والے دنیا کے مشہور اور نایاب پھل ٹرفل (ایک قسم کی مشروم اور فنگس) کو تلاش کر رہے تھے جس کے لیے تربیت یافتہ کتے استعمال کیے جاتے ہیں۔یہ افراد ٹرفل کی تلاش کے دوران زیر زمین بچھی ایک بارودی سرنگ کی زد میں آگئے۔ اسی علاقے میں ایک اور بارودی سرنگ دھماکے میں 10 افرد زخمی بھی ہوئے۔ وہ بھی ٹرفل کی کھوج لگا رہے تھے۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر کے مطابق گزشتہ برس اس پھل کے موسم فروری سے اپریل کے درمیان 112 افراد بارودی سرنگ دھماکوں یا داعش کے حملوں میں مارے گئے ہیں۔یہ پھل دنیا بھر میں مہنگے داموں ہاتھوں ہاتھوں لیا جاتا ہے۔ ایک کلو قیمتی ٹرفل (مشروم کی طرح کی فنگس کی ایک قسم) ایک ایسے ملک میں 5 اور $10 کے درمیان فروخت ہوتی ہے جہاں اوسط ماہانہ تنخواہ تقریباً $18 ہے۔شام کی حکومت نے ان بارودی سرنگ کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا