09:26 pm
معمر خاتون نے اپنی 5 نسلیں زندگی میں ہی دیکھ لیں

امریکی ریاست کینٹکی کی رہائشی یہ عمر رسیدہ خاتون تصویر میں اپنی 5 نسلوں کے ساتھ موجود ہیں جن میں ان کی بیٹی، نواسی، نواسی کی بیٹی، نواسی کی نواسی، اور پھر اُسی نواسی کی بیٹی شامل ہیں۔ مذکورہ بالا تصویر میں 6 نسلوں کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ جیسے ہی یہ تصویر آن لائن اپلوڈ ہوئی، انٹرنیٹ صارفین حیران رہ گئے اور تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
ڈیلی میل کے مطابق تصویر میں ٹیلر ہاکنز نامی خاتون جو بچی گود میں لے رہی ہیں اُس کی عمر 7 ماہ ہے اور نام زہاویہ وائٹیکر ہے۔ یہ بچی خاتون کی نسل سے 621 ویں اولاد ہے جبکہ جون میں ایک اور بچے کی عنقریب ولادت سے یہ تعداد 622 ہوجائیگی۔ یہ تصویر فروری کے آخر میں اس نرسنگ ہوم میں لی گئی تھی جہاں ٹیلر ہاکنز رہائش پذیر ہیں۔ پوتی شیرل بلیسنگ نے تصویر لی اور 58 سالہ پوتی گریسی اسنو ہوویل نے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ ٹیلر ہاکنز کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی اور ان کا شوہر اس وقت 50 سال کا تھا۔ ٹیلر ہاکنز اپنے شوہر کی دوسری بیوی تھیں، پہلی بیوی مرچکی تھی جس سے شوہر کے 10 بچے تھے اور سابق بیوی کی موت جڑواں بچوں کو جنم دینے کے دوران ہوئی تھی جس کے بعد ان کے شوہر کے ٹیلر ہاکنز سے مزید 13 بچے ہوئے۔ جون میں ٹیلر ہاکنز کی عمر 99 سال ہوجائیگی۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا