05:50 pm
مراکش زلزلے سے قبل افق پر پُراسرار نیلی روشنیاں کیوں نظر آئیں؟

مراکش سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں نیلے رنگ کی پُراسرار روشنی افق سے نکلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ ویڈیوز جمعے کو ماراکیچ کے جنوب مغرب میں آنے والے 6.8 کی شدت کے زلزلے سے کچھ دیر پہلے کی ہیں جس میں تقریباً 3 ہزار افراد ہلاک جبکہ 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے امریکی جیولوجیکل سروے میں کام کرنے والے ریٹائرڈ جیو فزیسسٹ جان ڈیر نے سی این این کو بتایا کہ روشنیوں کے یہ مختلف رنگ یقینی طور پر حقیقی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ان روشنیوں کے رنگوں کا نظر آنا اندھیرے اور دیگر سازگار عوامل پر منحصر ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ روشنیاں زلزلے کے دوران نظر آتی ہیں جوکہ زمین سے بادل تک کا سفر کرتی ہیں اور یہ زمین کے اندر ٹیکٹونک پلیٹ کی حرکت سے پیدا ہوتی ہیں۔ واضح رہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ افریقہ کی ٹیکٹونک پلیٹ کے شمال کی طرف بڑھنے اور یوریشین پلیٹ سے ٹکرانے کے وجہ سے آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع

سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت ، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی