02:27 pm
سپین میںکورونا وائرس سے  مزید 619 ہلاکتیں،مجموعی تعداد 16972 ہوگئی

سپین میںکورونا وائرس سے مزید 619 ہلاکتیں،مجموعی تعداد 16972 ہوگئی

02:27 pm

میڈرڈ(آن لائن)سپین میں اتوار کو کورونا وائرس سے یومیہ ہلاکتیں 619تک پہنچ گئی ہیں جو لگاتار تین روز کم رہی تھیں ، یہ بات حکومت نے کہی۔ وباء سے بری طرح متاثرہ
ممالک میں سے ایک میں اب کووڈ۔19سے 16972ہلاکتیں ریکارڈ ہو چکی ہیں ۔یومیہ تعداد ہفتہ کو 510کے مقابلے میں زیادہ سامنے آئی ہے۔