02:36 pm
جسٹن اور ہیلی نے اپنا محل نما گھر سستے داموں میں فروخت کردیا،قیمت بارے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کینیڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر اور سپر ماڈل ہیلی بالڈون نے حال ہی میں بیورلی ہلز میں اپنا محل نما گھر سستے داموں میں فروخت کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر اور ہیلی نے بیورلی ہلز میں موجود اپنا محل نما گھر 79 لاکھ 55 ہزار ڈالرز میں فروخت کیا ہے۔رپورٹس کے
مطابق کینیڈین نژاد امریکی گلوکار اپنے 5 بیڈ روم اور 7 باتھ روم والے محل نما گھر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بظاہر جلدی میں تھے۔جوڑے نے گزشتہ روز اپنا 6 ہزار 132 اسکوئر فٹ پر واقع گھر 5 لاکھ 45 ہزار ڈالر کا نقصان بھگت کر فروخت کیا ہے۔جسٹن بیبر نے بیورلی ہلز پر واقع یہ عالیشان گھر 2018 میں 85 لاکھ ڈالرز میں خریدا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی