03:26 pm
 یکم مارچ سے اسکول جا سکیں گے 1 سے 5 ویں کلاس تک کے بچے

یکم مارچ سے اسکول جا سکیں گے 1 سے 5 ویں کلاس تک کے بچے

03:26 pm

بہار(ویب ڈیسک )بہار میں اب پہلی سے پانچویں تک کے کلاس کے بچے جلد ہی اسکول جا سکیں گے۔ ریاست میں کورونا وائرس وبا (Covid-19) کے اثر کو کم ہوتا دیک کر بہار حکومت نے یکم مارچ سے کلاس 1 سے 5 تک کے اسکولوں کو (Bihar School Reopen) کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔ حکومت نے اس شرط کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت دی ہے کہ کورونا گائیڈ لائنس (Corona Guideline) کی پیری کی جائے گی اور بچاس فیصدی بچے ہی کلاس روم میں موجود رہیں گے۔چیف سکریٹری دیپک کمار نے ہدایت دیتے
ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں کورونا وائرس گائیڈ لائنس (Corona Guidelines) کی پیروی کرتے ہوئے 50 فیصد بچوں کی موجودگی کلاس میں لازمی ہوگی جبکہ 100 فیصد اساتذہ کا اسکول آنا لازمی ہوگا۔ تمام اسکولوں کی مکمل صفائی کے بعد ہی کلاس کے شروع ہونے کی ہدایت دی گئی ہے اور سوشل ڈسٹینسگ (social distancing) کے بعد تمام بچوں کے لئے 6-6 فٹ کی دوری پر بیٹھنا لازمی ہوگا۔تمام بچوں کو اسکول سے 2 ماسک فراہم کیے جائیں گے۔ یہ حکم تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کے لئے نافذ ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ریاست میں سب سے پہلے کلاسز 4 جنوری سے 9 سے 12 تک اور پھر آٹھ فروری سے 6 سے 8 تک کھولے گئے۔ اب کلاس 1 سے 5 تک کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔حالانکہ یہ سرپرست اور فیملی پر منحصر ہے کہ وہ بچے کو اسکول بھیجیں گے یا نہیں ، کیونکہ والدین کی رضامندی (Corona Guideline) خط بھرے جانے کے بعد ہی بچوں کو اسکول میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی اور والدین نہیں چاہیں گے تو اسکول انتظامیہ کوئی دباؤ نہیں ڈال سکتا۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد ، اسکول ایک بار پھر سے پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے کلاس (Bihar School Reopen) پھر سے شروع ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی