11:15 pm
لیبیا کے وزیر داخلہ پر حملہ، بال بال بچ گئے

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کی حکومت کے وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہےجس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں۔ انھیں ایک شاہراہ پر فائرنگ کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔وزیر داخلہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ فتحی باشاغا کے قافلے پر اتوار کو ایک بکتربند کار سے فائرنگ کی گئی ہے۔ان کے قافلے کے ساتھ پولیس اسکواڈ نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی ہے جس سے ایک حملہ آور زخمی ہوگیا ہے اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔باشاغا وزارت داخلہ
کے تحت ایک نئے سکیورٹی یونٹ کے معائنے کے لیے شہر سے باہر گئے تھے اور وہاں سے واپسی پر ان پر حملہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے