11:03 am
عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں وصول کرنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، عازمین کی حتمی فہرست25جون کو جاری کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزارت نے بتایا کہ حج درخواستیں وصول کرنے کا عمل مکمل ہوگیا ہے، رواں سال 5 لاکھ 40 ہزارسےزائد حج درخواستیں موصول ہوئیں، 60ہزارعازمین کی حتمی 
فہرست25جون کو جاری کریں گے۔سعودی وزارت حج عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عازمین کا انتخاب شفاف بنیادوں پر ہوگا۔اس سال بھی سعودی شہری اور مقیم غیرملکی حج ادا کرسکیں گے، صحت مند نظام کو مدنظر رکھتے ہوئے مقررہ ضوابط کی پابندی کی جائے گی، حج2021 کے منتخب خوش نصیب اپنے پیکج کے تحت فوری بکنگ کرواسکیں گے۔منتخب افراد کو 15سے29ذی القعد رات10بجے تک اپنا پیکج خریدنا ہوگا۔مقررہ وقت میں پیکج نہ لینے والے افراد کا نام فہرست سے نکال دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر حج کی ادائیگی کے دوران احتیاطی تدابیر کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 