02:58 pm
بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

چین (نیو زڈیسک)بریک اپ کا درد ایسا ہوتا ہے کہ انسان نہ تو کسی سے اس کے بارے میں بات کرتا ہے اور نہ اس کو برداشت کرسکتا ہے ایسی صورتحال میں انتقام کا احساس اتنا مضبوط ہو جاتا ہے کہ انسان کچھ ایسا کام کرجاتا ہے جس کا اندازہ بھی لگانا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مشرقی چین کے زیجیانگ صوبے شاؤشنگ کی رہنے والی  زو نامی لڑکی نےاپنے بوائے فرینڈ چین کی بے وفائی کے
بدلے اسے مزیدار سبق سکھانے کےلئے بوائے فرینڈ کی ہی کار رینٹ پر لی اور پھر اسے محض دو دن میں اتنا بے تحاشہ دوڑایا کہ کار نے 49 سگنل توڑ ڈالے۔اس ماسٹر پلان میں لڑکی نے اپنے ساتھ کچھ اور لوگوں کو بھی شامل کیا۔ دلچسپ بات تو یہ رہی کہ پلان میں شامل لوگوں کو یہ سب معلوم نہیں تھا کہ لڑکی کیا مائنڈ گیم کھیل رہی ہے۔عجیب و غریب مشن میں لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کا بینک بیلینس ادھا کر دینے اور کریمنل ریکارڈ بڑھا دینے کا پورا معاملہ سیٹ کر لیا تھا۔اس کے علاوہ بھی جتنے ٹریفک قواعد توڑے جا سکتے تھے وہ سب توڑے تاکہ کار پر زیادہ چارج لگ سکے۔پولیس کو جب ڈرائیور کا رویہ ٹھیک نہ لگا تو انہوں نے معاملے کی تفتیش کی،پولیس نے کار کو رینٹ پر دینے والے کا نام ڈھونڈا تو یہ چین نام کا ایک شخص نکلا جس نے کار ادھار پر لی تھی۔ پولیس کے سختی سے پوچھتے ہی چین نے بتایا کہ اس نے اپنی دوست زو کے کہنے پر یہ کار کرائے پر لی تھی تو اسی نے یہ سارے سگنل توڑے ہوں گے۔جب پولیس نے لڑکی زو سے پوچھا تو اسنے جلد ہی یہ بات اگل دی کہ کار اس نے لی تھی۔ اس نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے سابق بوائے فرینڈ سے اس کی بے وفائی کا بدلہ لینا چاہتی تھی۔جرمانے کی رقم جتنی زیادہ ہوگی بے وفا بوائے فرینڈ کو پریشانی کا سامنا کرنے پڑے گا جس سے مجھے سکون ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 