01:31 pm
ہر گھر میں جہاز موجود۔۔ دنیا کا ایسا شہر جہاں گاڑی  کی جگہ ہر گھر میں جہاز موجود ہے،لوگ دفتر بھی اپنے جہاز پر جاتے ہیں

سپر پاور امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لوگوں کے پاس گاڑیاں کم اور جہاز زیادہ ہیں۔کيلي فورنيا کے علاقے کيمرون ايئر پارک اسٹيٹ ميں ہر گھر کی پارکنگ ميں چھوٹے طيارے نظر آتے ہيں۔ يہاں بسنے والے ہر خاندان کے پاس ذاتی طيارہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہاں کے ر ہنے والوں کو اپنے دفاتر بھی اپنے ہوائی جہازوں جانا پڑتا ہے کیونکہ
زیادہ تر افراد کی ملازمت قریب واقع شہروں ہےجہاں تک بذریعہ گاڑی جانے کیلئے انہیں ڈھائی سے تین گھنٹے لگتے ہیں جبکہ جہاز سے وہی سفر نصف گھنٹے میں طےہو جاتا ہے. یہاں کے رہنے والوں کی زیادہ تعداد ابتدائی مکینوں میں شوقین اور جنگی پائلٹوں کی مخصوص تعدادشامل تھی جن کی اولادیں اور ہوا بازی کے شوقین آجبھی یہاں رہائش پذیر ہیں

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا