01:57 pm
ترکی کی یاد تازہ۔۔بڑے اسلامی ملک میں فوجی بغاوت ناکام  بنادی گئی ۔۔ سرکاری ٹی وی کی بلڈنگ پر قبضہ ۔۔

سوڈان (نیوز ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت ناکام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے سرکاری میڈیا کی جانب سے ''ناکام'' فوجی بغاوت کی کوشش کی اطلاع دی گئی ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بغاوت کی ایک ناکام کوشش کی گئی ہے، تاہم لوگوں کو اس کا سامنا کرنا چاہئیے۔ سوڈان کے اعلیٰ حکومتی ذرائع کی جانب سے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ سازش کرنے والوں نے سرکاری
میڈیا بلڈنگ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام بنا دی گئی۔ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بغاوت میں دارالحکومت خرطوم سے دریائے نیل کے پار عمودرمان میں سرکاری ریڈیو کو کنٹرول کرنے کی کوشش شامل تھی۔ سوڈان کی خود مختار کونسل کے ترجمان محمد الفقی سلیمان نے منگل کو کہا کہ سوڈانی فوج تازہ ترین پیش رفت سے نمٹنے کے لیے جلد ہی ایک بیان جاری کرے گی۔مشرقی سوڈان میں گذشتہ چند دنوں سے پائی جانے والی کشیدگی کے بعد فوجی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا کہ آج بروز منگل کو علی الصبح آرمڈ کور کے چند افسروں نے ملکی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی، لیکن اس پر جلد قابو پاتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔فوجی ذرائع نے العربیہ کو بتایا کہ جنرل عبدالباقی بکراوی کی قیادت میں کم سے کم بیس فوجی افسروں کے جتھے نے سوڈانی فوج کی آرمڈ کور کا کنڑول سنبھال لیا تھا۔ انہی ذرائع کے بقول آرمڈ کور کے بعض دستوں سے باغیوں کا کنڑول چھڑوانے کے لیے اب بھی سکیورٹی فورسز کارروائی کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی آئیں۔ جبکہ العربیہ نے بھی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر