02:59 pm
شی جن پھنگ چینی عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر کی جانب لے جارہے ہیں

شی جن پھنگ چینی عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر کی جانب لے جارہے ہیں

02:59 pm

چینی روایتی تہوار وسطِ خزاں کا تہوار آرہا ہے۔ اس تہوار کے موقع پر جیسے چاند پورا ہو جاتا ہے، چاند کے آہستہ آہستہ مکمل ہونے کی طرح چینی عوام کے خواب بھی مکمل ہو رہے ہیں ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سوویں سالگرہ کے سال کےموقع پر چین میں جامع اعتدال پسند معاشرے کی تکمیل ہو چکی ہے۔ یہ سال چین کے  چودہویں پنچ سالہ منصوبے کے آغاز کا سال بھی ہے۔ یہ سال ماضی اور مستقبل کا سنگم ہے اور چینی قوم کے اپنے خواب کے حصول کی راہ میں ایک
اہم سنگ میل کا سال بھی ہے۔ یکم جولائی 2021 کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ، چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے سی پی سی اور عوام کی جانب سے پوری دنیا کے سامنے اعلان کیا: "سی پی سی اور تمام نسلی گروہوں کے لوگوں کی مسلسل جدوجہد کے ذریعے ،ہم نے اپنا پہلا صد سالہ ہدف حاصل کر لیا ہے اور چین کی سرزمین پر ایک جامع اعتدال پسند معاشرے کی تعمیر کی ہے۔" شی جن پھنگ نے مرکزی حکومت کے غربت کے خاتمے کے کام پر 7 مرتبہ سمپوزیم کی صدارت کی ہے ، اور غربت کے خاتمے کے کام پر 50 سے زائد مقامی تحقیقات کی ہیں اور 14 انتہائی غریب علاقوں کا سفر کیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ،شی جن پھنگ نے ہمیشہ چین کی ایرو اسپیس انڈسٹری کی ترقی کو بہت اہمیت دی ہے اور کئی مواقع پر اہم ہدایات جاری کی ہیں تاکہ چین کی ایرو اسپیس انڈسٹری کو مسلسل چوٹی پر چڑھنے اور نئی بلندیوں تک پہنچانےکے لیے رہنمائی کی جائے۔ ایک صدی کے اولمپک خواب نے چینی قوم کی جدوجہد ، ترقی ، خوشحالی اور ترقی کا مشاہدہ کیا ہے۔ دو ہزار اکیس میں پہلے اندرون ملک دورے کے دوران ، شی جن پھنگ سرمائی اولمپکس کے انعقاد کے مقامات پر آئے تاکہ تیاریوں کی پیش رفت اور آپریشنل گارنٹی کے بارے میں جان سکیں۔جس سے چین کے اعتماد اور عزم کا اظہار ہوتا ہے کہ چینی قوم سرمائی اولمپکس کی تیاریوں کو مسلسل آگے بڑھائے گی اور اپنے ہر وعدے کی تکمیل کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا