05:52 pm
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی  کی عمومی بحث  سے چینی صدر شی جن پھنگ کا خطاب

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 21ستمبرکو ویڈیو لنک کے ذریعے اقوام متحدہ کی چھبیسویں جنرل اسمبلی  کی عمومی بحث میں "مضبوط اعتماد کے ساتھ مشکلات پر قابو پاتے ہوئے ایک خوبصورت دنیا کی مشترکہ تعمیر  "کے موضوع پر اہم تقریر کی  ۔
شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ایک  پرامن ترقی پذیر دنیا میں  تہذیب کی مختلف اقسام موجود ہونی
چاہئیں اور اسےجدیدیت کے متنوع راستوں سے ہم آہنگ ہونا چاہئے۔جمہوریت کسی ملک کا پیٹنٹ نہیں بلکہ تمام ممالک کے عوام کا حق ہے۔بین الاقوامی صورتحال میں حالیہ پیش رفت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ بیرونی فوجی مداخلت اور نام نہاد جمہوری تبدیلی لامحدود نقصانات کا باعث بنتی ہے۔ہمیں امن ، ترقی ، انصاف ،جمہوریت اور آزادی پر مبنی بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار کو بھر پور طریقے سے فروغ دینا چاہیے اور چھوٹے حلقے بنانےاور زیرو سم گیم کو ترک کرنا چاہیے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین 2030 تک کاربن پیک اور 2060 تک کاربن نیوٹرل حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔ گو کہ اس ہدف کی تکمیل کے لیے سخت محنت درکار ہے لیکن اس کے حصول کے لیے ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔ چین ترقی پذیر ممالک میں سبز اور کم کاربن توانائی کی ترقی کی بھرپور حمایت کرے گا اور بیرون ملک کوئی نیا کول پاور پراجیکٹ نہیں شروع کرے گا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ ایک ملک کی کامیابی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دوسرا ملک ناکام ہو جائے گا۔یہ دنیا مکمل طور پر تمام ممالک کی مشترکہ ترقی کی متحمل ہے۔ہمیں بغیر کسی تصادم کے بات چیت پر قائم رہنا چاہیے اورایک نئی طرز کے بین الاقوامی تعلقات تشکیل دینے چاہئیں جو باہمی احترام ، انصاف اور باہمی مفادات پر مشتمل تعاون پر مبنی ہوں تاکہ مشترکہ مفادات کو توسیع دی جاسکے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں زور دیا کہ چینی قوم امن و ہم آہنگی کے تصور کی وارث و پیرو کار ہے۔ ہم نے دوسروں پر حملہ کرنے، دھونس جمانے اور بالادستی قائم کرنے کا عمل نہ تو ماضی میں کیا تھا نہ ہی مستقبل میں ایسا کریں گے۔ چین ہمیشہ سے عالمی امن کا معمار ، عالمی ترقی میں معاون ، بین الاقوامی نظم و نسق کا محافظ اور خصوصی عوامی پراڈکٹس کا فراہم کنندہ رہا ہے۔چین اپنی نئی ترقی سے دنیا کو نئے مواقع فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے