07:53 pm
بھارتی فلموں سے متاثرہوکر خواتین کو لوٹنے والا نوجوان گرفتار

چنائی (مانیٹرنگ ڈیسک) رنویرسنگھ کی مشہور فلم لیڈیز ورسز رکی بہل نے جرائم پیشہ ذہن رکھنے والے ایک شخص کو کروڑ پتی بننے کا آئیڈیا دے ڈالا۔ نوجوان نے اس فلم کی سٹوری پر چل کر سینکڑوںوارداتیں تو کر ڈالیں لیکن پھر آخر کار پولیس کے ہتھے چڑھ ہی گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے کی پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا 
ہے جس نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ 100 سے زیادہ خواتین کو لوٹا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی شہر چنئی کا رہائشی پریم راج نامی ملزم امیر طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹ لیتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق پونے پولیس نے ایک متاثرہ خاتون کی درخواست پر جال بچھا کر ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے متاثرہ خاتون سے جعلی شادی کی اور خود کو ریلوے کا ٹھیکے دار بتاکر لاکھوں روپے لوٹے اور پھر فرار ہوگیا تھا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے ملزم کو مزید پیسے دینے کے بہانے چنئی سے پونے بلایا جہاں ائیرپورٹ سے نکلتے ہی پولیس نے اسے گرفتار کرلیا جبکہ ملزم سے 7 موبائل فون، 13 سم کارڈزاور 4 اے ٹی ایم کارڈز سمیت دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ بالی وڈ فلم ‘لیڈیز ورسز رکی بہل’ سے متاثر ہوکر 100 سے زیادہ خواتین سے کروڑوں روپے لوٹے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر