10:28 pm
ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی انٹیلی جنس کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی تیاری کر رہاہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام کے مطابق ایران کے ساتھ لبنانی حزب اللہ بھی امریکی سرزمین پر نظریں گاڑے ہوئے ہے۔ امریکا کے قومی انسداد دہشت گردی سنٹر کی ڈائریکٹر کرسٹین ابی زید نے سینیٹ کی ہوم لینڈ سکیورٹی کمیٹی کو کہا کہ خطرات کے مقابلے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔کرسٹین ابی زید کے مطابق ایران، اس کے ایجنٹ اور
ایران نواز تنظیمیں جنوری 2020 میں امریکہ کی جانب سے قتل کئے جانے والے پاسداران انقلاب کے سربراہ قاسم سلیمانی کی موت کا بدلا لینے کے منصوبے تیار کر رہے ہیں، اندازے کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ امریکا کی سرزمین پر حملوں کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔کرسٹین ابی زید نے کہا کہ ایران کے مقاصد میں مشرق وسطیٰ میں طاقت کا حصول اور اپنے علاقائی حریفوں پر دھاک بٹھانا شامل ہیں۔واضح رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ عراقی دارالحکومت بغداد میں کیا گیا تھا جس میں عراق کی شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المھندس بھی مارے گئے تھے۔ اس موقع پر امریکی تنظیم ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کریس رے نے بتایا کہ ایران اور اس کے عالمی ہرکارے امریکا اور اس کے مشرق وسطیٰ میں موجود اتحادیوں کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے