12:30 pm
پورٹ سے 3 ارب ڈالر کی منشیات برآمد، مودی نئی مشکل میں پھنس گئے

پورٹ سے 3 ارب ڈالر کی منشیات برآمد، مودی نئی مشکل میں پھنس گئے

12:30 pm

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نئی مشکل میں گھر گئے، اپوزیشن نے مودی پر بھارت میں من شیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کی مُندرا بندرگاہ میں نریندر مودی کے دوست اور فنانسر کے زیر انتظام پورٹ سے 3 ارب ڈالر کی 3000 کلوگرام من شیات برآمد ہوئی۔مُندرا بندرگاہ بھارتی وزیراعظم کے دوست گوتم ادانی کے زیر انتظام ہے اور مودی کے بندرگاہ میں 25 فیصد شیئرز نے مزید شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں۔حکومت اور من شیات کنٹرول کرنے
والے اداروں کی ناک کے نیچے من شیات کا کاروبار کیسے چل رہا تھا، اپوزیشن جماعت کانگریس نے سوالات اٹھا دیے جبکہ اس معاملے پر نریندر مودی اور بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی پارٹی خاموش ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ نریندر مودی ملک میں من شیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور منشیات کے برآمد ہونے کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا مودی کے خلاف طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔ صحافیوں، سول سوسائٹی اور سیاستدانوں نے حکومت اور وزیر اعظم کو آڑھے ہاتھوں لے لیا ہے۔کانگرس رہنماؤں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اور من شیات کنٹرول کرنے والے اداروں کے ناک کے نیچے من شیات کا کاروبار کیسے چل رہا تھا۔کانگرس کے ترجمان پون کھیرا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ جن کا تعلق گجرات سے ہے من شیات کے گٹھ جوڑ کو توڑنے میں کیوں ناکام ہیں۔تیلگو دیسام پارٹی کے رہنما دھولیپا نریندرا کمار نے کہا کہ بھارت سے ممنوعہ مواد کا نکلنا بہت شرمناک ہے، بین الاقوامی من شیات اور یورینیم مافیا کا حکومت اور اہلکاروں کی مدد کے بغیر کام کرنا کس طرح ممکن ہے۔دوسری جانب ادانی گروپ نے اس معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف بندرگاہ کو چلانے اور سامان کی نقل و حمل کے ذمہ دار ہیں، شپمنٹ میں کیا ہے یہ دیکھنے کے وہ مجاز نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا