03:54 pm
چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی جی ٹونٹی ممالک کے وزرائے خارجہ کی افغان امور پر ویڈیو کانفرنس میں شرکت

تیئیس ستمبر کو چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جی ٹونٹی ممالک کے وزرائے خارجہ کی افغان امور پر ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں  کہا کہ عالمی اقتصادی تعاون کے  اہم پلیٹ فارم کی حیثیت سے جی ٹونٹی ممالک  کوافغانستان کے استحکام میں مدد دینے ،ترقی کو فروغ دینے اور مفاہمتی عمل کو یقینی بنانے میں اپنا تعمیری
کردار ادا کرنا چاہیئے۔ انہوں نے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لئے چھ نکات پیش کئے۔ پہلا، انسانی ہمدردی کی اشد ضرورت ہے۔ دوسرا، اقتصادی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں۔ تیسرا، بات چیت اور رابطہ کے ذریعے رواداری کے فروغ کی کوشش کی جانی چاہیئے۔ چوتھا، انسداد دہشت گردی کے تعاون کو فوری طور پر مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ پانچواں، مہاجرین کے مسئلے کو مکمل طور پرحل کیا جانا چاہیئے۔ چھٹا، مختلف میکانزم کے تحت مل کر کام کیا جانا چاہیئے۔ وانگ ای نے مزید کہا کہ چین جی ٹونٹی رکن ممالک اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے تاکہ افغانستان کو بہتر مستقبل کے حصول میں مدد دی جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا