05:31 pm
شدید زلزلہ۔۔ لائیو نشریات کےدوران  جب زمین ہرلی کو اینکر نے کیا کیا؟ویڈیو وائرل

کئی بار کیمرے کی آنکھ کچھ ایسے حیرت انگیز مناظر ریکارڈ کر لیتی ہے جو کہ عام طور پر نظر نہیں آتے ہیں، کیمرہ ان مناظر کو قید کر لیتا ہے جو کہ غیر معمولی مناظر کے طور پر ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ ہماری ویب کی اس خبر میں بھی کچھ 
ایسا ہی ہے، جس میں زلزلے کے دوران کیمرے نے کچھ ایسے مناظر ریکارڈ کیے ہیں جو کہ حیرت زدہ کر دیں گے۔ آسٹریلیا میں آنے والے زلزلے کے بعد کچھ ایسے مناظر بھی سامنے آرہے ہیں جو کہ کیمرے کی آنکھ نے محفوظ بنا لیے تھے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسٹریلیو ٹی وی چینل پر میزبان اور مہمان گفتگو میں مگن تھے کہ اسی وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلی اس قدر شدید تھا کہ اسٹوڈیو بھی ہل رہا تھا۔ میزبان پہلے تو سمجھ ہی نہیں پایا کہ ہو کیا رہا ہے مگر پھر کیمرے کے پیچھے موجود خاتون کے تصدیق کرنے پر میزبان چوکنا ہو گیا۔ واضح رہے آسٹریلیا میں آنے والے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 تھی، جبکہ اب مالی نقصان کے ساتھ ساتھ جانی نقصان کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے