09:02 pm
سعودی حکومت کا پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول پر مکمل اسکالرشپ دی جائے گی،پاکستانی سفارت خانے کے مطابق  پاکستانی طالب علم اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، طلبا کو یونیورسٹی ویب سائٹ
اور آن لائن پورٹل پر درخواست دینا ہوگی، ہریونیورسٹی کا اپنا معیار اور طریقہ کار ہوگا،سفارت خانہ نے بتایا کہ اسکالرشپ تقریبا تمام شعبوں کے لیے پیش کی جارہی ہے، اسکالرشپ مملکت کی 25یونیورسٹیوں کے لیے دی جائے گی،اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ 75فیصد پاکستان جبکہ 25فیصد مملکت میں مقیم طلبا اسکالر شپ کے اہل ہوں گے، دیگر تمام اصول و ضوابط کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر