09:53 am
خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

برازیلیا(نیوز ڈیسک) برازیل میں اپنے آپ سے شادی کرنے والی ایک خوبرو ماڈل نے ایک عربی شیخ کی طرف سے شادی کی پیشکش کیے جانے کا دعویٰ کردیا۔ کریس گالرا نامی اس ماڈل نے بتایا ہے کہ اسے بے شمار مردوں کی طرف سے شادی کی آفرز آتی رہتی تھیں۔ ان میں ایک عربی شیخ بھی شامل تھا جس نے مجھے پیشکش کی تھی کہ اگر میں اپنے آپ سے شادی کرنے کی بجائے اس کے
ساتھ شادی کر لوں تو وہ مجھے 5لاکھ ڈالر (تقریباً 8کروڑ 47لاکھ روپے)دے گا۔33سالہ کریس گالرا کا کہنا تھا کہ ”میں مردوں پر انحصار سے عاجز آ چکی تھی جس کی وجہ سے میں نے اپنے آپ سے شادی کا فیصلہ کیا تھا چنانچہ اس عربی شیخ کی پیشکش بھی میں نے ٹھکرا دی۔اس شخص نے مجھ سے انٹرنیٹ کے ذریعے رابطہ کیا اور ابھی تک وہ مجھے میسجز بھیجتا رہتا ہے۔“ گالرا نے بتایا کہ ”میں شروع میں سمجھتی تھی کہ خوش رہنے اور تنہائی سے بچنے کے لیے کسی نہ کسی مرد کے ساتھ تعلق میں رہنا ضروری ہے۔ پھر کچھ عرصہ مجھے سنگل گزارنا پڑا۔ اس دوران مجھے احساس ہوا کہ میں اپنے پیروں پر بھی کھڑی ہو سکتی ہوں۔میں ہمیشہ تنہائی سے خوفزدہ رہتی تھی لیکن یہ وہ وقت تھا جب میں نے اپنے آپ کے بارے میں اچھا محسوس کرنا سیکھا اور اپنے آپ سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔“

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا