12:04 pm
عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )اکثر سننے میں آتا ہے کہ نازیبا حرکت کرنےوالے کو پولیس نے پکڑ لیا اسی طرح کا ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکے  اورلڑکی کو 5ماہ قبل عوامی جگہ پر ج ن س ی تعلق قائم کرنے کے جرم میں 3سال کی قید سنائی گئی تھی مگر اس عدالتی فیصلے کے محض 5 ماہ بعد وہ پھر ایک عوامی جگہ پر وہی شرم ن ا ک  کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ 
غیر ملکی میڈیاکے مطابق نوجوان جوڑے کا نام ایرک اور لوری ہارمن ہے جنہیں 5 ماہ قبل آسمانی جھولے پر جھولے لیتے ہوئے جنسی تعلق قائم کرنے کے جرم میں 3سال قید اور 2سال پروبیشن کی سزا سنائی گئی تھی۔ جج نے ان کی قید کی سزا پروبیشن کی مدت تک کے لئے معطل کر دی تھی۔اس دوران ہی اب وہ ایک فوٹوبوتھ میں شرمناک حالت میں پکڑے گئے ہیں جس پر پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ ان دونوں کا تعلق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے شہر گارڈن سٹی سے ہےفوٹوبوتھ میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے سے قبل پولیس کو ان کے متعلق شہریوں کی طرف سے کئی شکایات موصول ہو چکی تھیں کہ وہ عوامی مقامات پر شرمناک حرکات کر چکے ہیں۔ پولیس نے لڑکا اور لڑکی کو گرفتار کرکے دوبارہ عدالت میں پیش کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع