08:35 pm
1983ءسے بیت اللہ کی صفائی کرنے والا خوش نصیب پاکستانی، اس کی کہانی جان کر آپ بھی قسمت پر رشک کریں گے

مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک) بیت اللہ کی زیارت ہر مسلمان کا خواب ہے مگر کچھ خوش قسمت ہی اس خواب کی تعبیر دیکھ پاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے پاکستانی سے ملوانے جا رہے ہیں جس کی قسمت پر ہر مسلمان رشک کرے گا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ 61سالہ احمد خان قندل ہیں جو 1983ءمیں منڈی بہاؤالدین سے مکہ المکرمہ گئے اور تب سے مسجد الحرام میں صفائی ستھرائی کا کام کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق احمد خان کی عمر اس وقت 23سال تھی جب وہ اپنے ماں باپ سے جلد لوٹ آنے کا وعدہ کرکے سعودی عرب روانہ ہوئے مگر آج انہیں چار دہائیاں ہونے کو ہیں اور وہ واپس نہیں آئے۔ ان کے والدین بھی اب اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔احمد خان کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام کی صفائی کے کام میں ان کا ایسا دل لگا کہ ان کی واپس جانے کی خواہش ہی ختم ہو گئی۔ عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”میں جب سے یہاں آیا ہوں، ایسے ہی ہے جیسے میں اپنے خاندان میں رہ رہا ہوں۔ مجھے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ میں کسی اجنبی جگہ پر ہوں۔ جب بھی کوئی نیا آدمی مجھے ملتا ہے، وہ بتاتا ہے کہ میں کتنا خوش قسمت ہوں۔“ احمد خان اس وقت مسجد الحرام میں سینی ٹیشن ورک میں سپروائزر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا