05:43 pm
  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں نئے قوانین کے تحت وہ غیرملکی جو گداگری میں ملوث پائے گئے وہ مملکت سے بے دخل اور بلیک لسٹ کردیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسداد گداگری کا نیا قانون 11 دفعات پر مشتمل ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ گداگروں کو 6 ماہ تک قید یا پچاس ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا، یہ دونوں سزائیں ایک ساتھ بھی دی جاسکتی ہیں۔
جبکہ بھکاری اگر تارکین وطن ہوئے تو انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔ بھکاریوں یا اس کام کے لیے اکسانے والوں کو بھی سزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ گداگروں کے گروہ کے سرغنے کو ایک برس قید یا ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا ہوگی اور دونوں سزائیں بھی دی جاسکتی ہیں۔ قوانین کے مطابق دوبارہ گداگری پر سزا دگنی ہوگی تاہم انتہائی سزا سے دگنی سے زیادہ نہیں دی جاسکتی، کسی بھی عنوان اور بہانے سے بھیک مانگنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزارت داخلہ گداگروں کے خلاف کارروائی کا مجاز ادارہ ہے۔ ملزمان کو قانون کی خلاف ورزی پر پوچھ گجھ کرنے والے ادارے کے حوالے کیا جائے گا۔ عدالت کے حکم پر گداگر کی املاک اور گداگری سے جمع نقد رقم ضبط کرلی جائے گی اگر دولت کی ضبطی مشکل ہو تو ایسی صورت میں خصوصی عدالت رقم کے برابر جرمانہ کرسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ