06:47 pm
ڈاکٹر ذاکر نائک کو بہو کی تلاش

ڈاکٹر ذاکر نائک کو بہو کی تلاش

06:47 pm

کوالالمپور(نیوز ڈیسک )ڈاکٹر ذاکر نائک نے فیس بک پر لکھا، ’میں اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں۔ اس کے لئے ایک اچھے کردار والی مذہبی مسلم لڑکی کی تلاش ہے‘۔تفصیلات کے مطابق  معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک اب اپنے بیٹے کے لئے لڑکی دیکھ رہے ہیں۔ اپنی بہو کی تلاش کے تحت ذاکر نائک نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر ایک پوسٹ ڈالی ہے۔ اس میں انہوں
نے اپنی بہو سے متعلق بتایا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کیلئے کیس دلہن چا ہیئے۔اگر آپ ایسی لڑکی کے والد یا رشتہ دار ہیں تو تفصیلات کے ساتھ اسی پوسٹ پر کمنٹ میں جواب دیں‘۔فیس بک میں لکھی لمبی پوسٹ ذاکر نائک نے اپنے بیٹے اور فیملی کی بھی اطلاع شیئر کی ہے۔ ساتھ ہی اہل لڑکیوں سے بائیو ڈیٹابھی مانگا ہے۔ حالانکہ انہوں نے اس پوسٹ میں لگائے گئے گرافکس میں اپنے بیٹے کی تصویر نہیں لگائی۔ اس میں انہوں نے اپنی تصویر ہی شیئر کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ