02:19 pm
”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیر اعظم اور حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رہنما احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق احمد شاہ احمد زئی کا انتقال کابل میں ہوا ہے۔اٹھہتر سالہ احمد شاہ 1995-96 کے دوران طالبان کے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے سے پہلے تک افغانستان کے وزیر اعظم تھے۔
وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بھارت میں مقیم تھے تاہم رواں ماہ انہیں واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان اور پھر طورخم بارڈ سے کابل منتقل کیا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال ہوا ہے۔احمد شاہ احمد زئی سوویت انخلا کے بعد 1992 سے 1996 تک افغان حکومت میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ طالبان کی پہلی حکومت آنے کے بعد وہ جلا وطن ہوئے اور کئی برس جلا وطنی میں گزارے۔ سنہ 2001 میں امریکی حملے کے بعد وہ افغانستان واپس آئے۔ انہوں نے سنہ 2004 میں صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،